- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
سعودی عرب میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ
ریاض: سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 1 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔
سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے کوروںا کے لیے اٹھائے گئے حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد نہ کرنے والے افراد پر 1 لاکھ ریال (44 لاکھ 76 ہزار پاکستانی روپے) تک جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ کی ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ سلطنت کی جانب سے کووڈ 19 سے تحٖفظ کے لیے اٹھائے گئے حفاظتی اقدامات، جیسے کہ سماجی فاصلے کی خلاف ورزی، عوامی اور نجی مقامات پر جسم کا درجہ حرارت چیک کرائے بنا داخل ہونے کی کوشش کرنے پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
ٹوئٹ کے مطابق کورونا ایس او پی کی پہلی بار خلاف ورزی کرنے والے فرد پر 1 ہزار ریال(44 ہزار770 پاکستانی روپے) کا جرمانہ عائد کیا جائے گا، لیکن اگر وہی شخص اگلی بار پھر کووڈ 19 قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پکڑا گیا تو پھر اس عائد ہونے والے جرمانے کی رقم کئی گنا بڑھا کر 1 لاکھ ریال(44 لاکھ 76 ہزار پاکستانی روپے) کردی جائے گی۔
عدم الالتزام بمسافات التباعد الاجتماعي، ورفض قياس درجة الحرارة عند دخول مقار القطاعين العام والخاص، مخالف للإجراءات الوقائية من فيروس كورونا (كوفيد – 19).#وزارة_الداخلية pic.twitter.com/ELVwPGoOPY
— وزارة الداخلية (@MOISaudiArabia) September 15, 2021
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔