- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، قاضی فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
ڈیفینس میں ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے ڈاکٹر کے گھر کا صفایا کردیا
کراچی: ڈیفینس فیز فور میں مسلح ڈاکواہل خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔
کراچی کے پوش علاقے ڈیفینس فیز 4 میں مسلح ڈاکووؤں نے ڈاکٹر کے بنگلے میں گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بنا لیا اور لاکھوں روپے مالیت کی ملکی وغیر ملکی کرنسی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق گزری کے علاقے ڈیفینس فیز 4 کمرشل ایریا 7 کے بنگلے میں جمعرات کی سہ پہر 3 ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر اہل خانہ کو یرغمال بنالیا۔ ڈاکوسکون سے پورے گھر کی تلاشی لینے کے بعد لاکھوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لوٹی جانے والی غیر ملکی کرنسی میں 11 ہزار پاؤنڈ بھی شامل ہیں۔
گذری تھانے کے ڈیوٹی افسر نذیر کے مطابق پولیس نے ڈاکٹر فضل کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہم نے جائے وقوعہ سے تمام شواہد جمع کرلیے ہیں، واردات میں 5 ڈاکو شریک تھے، جن میں سے 4 ڈاکو بنگلے میں داخل ہوئے جب کہ ان کا ایک ساتھی بنگلے کے باہر کار میں بیٹھا رہا اور موبائل پر کسی سے رابطے میں رہا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔