- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
موجودہ حکمرانوں نے لاہور کو کچرے کا ڈھیر بنادیا، خاتون کا شہباز شریف سے شکوہ
کراچی: موجودہ حکمرانوں نےلاہور کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا، کراچی ایئر پورٹ پر مسافر خاتون نے شہباز شریف سے شکایت کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اسلام آباد روانگی کے لیے کراچی ائیر پورٹ پہنچے توانہیں دیکھ کرکئی مسافران کے پاس پہنچ گئے، اسی دوران ایک مسافرخاتون نے شہباز شریف سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے لاہور کو کچرے کا ڈھیر بنادیا ہے، لاہور کا حشر دیکھ کر آپ کی یاد آتی ہے۔
خاتون کا مزید کہنا تھا کہ خواہش ہے کہ آپ پورے پاکستان میں حکومت بنائیں،آپ کی حکومت میں ترقی کا دور دورہ ہو، لاہور میں بے پناہ کچرا ہوگیا ہے، آپ کا دور یاد آگیا ہے ،ہم آپ کو لاہور سمیت پورے پاکستان میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس موقع پر شہباز شریف نے خاتون کا شکریہ ادا کیا جب کہ دیگر مسافروں نے کراچی ائیرپورٹ پر شہبازشریف کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔