سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا

نمائندہ ایکسپریس  جمعـء 24 ستمبر 2021
سینیٹ اجلاس کب تک چلے گا؟ فیصلہ ایڈوائزری کمیٹی کرے گی۔ فوٹو: فائل

سینیٹ اجلاس کب تک چلے گا؟ فیصلہ ایڈوائزری کمیٹی کرے گی۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس آج ( جمعہ) صبح ساڑھے 10بجے طلب کر لیا۔

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 10بجے طلب کر لیا، سینیٹ اجلاس کی صدارت صادق سنجرانی کریں گے۔

اس سے قبل چیئرمین سینیٹ کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوگا، جس میں تمام پارلیمانی لیڈرز شریک ہوں گے، سینیٹ اجلاس کب تک چلے گا؟ فیصلہ ایڈوائزری کمیٹی کرے گی۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔