شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کی شادی کی تقریبات کا آغاز

ویب ڈیسک  جمعـء 24 ستمبر 2021
سوشل میڈیا پر شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کی مایوں کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہورہی ہیں فوٹو سوشل میڈیا

سوشل میڈیا پر شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کی مایوں کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہورہی ہیں فوٹو سوشل میڈیا

معروف بزنس مین اور سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

سوشل میڈیا پر شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کی مایوں کی رسم کے دوران بنائی گئی مختلف ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ جن میں سے مختلف ویڈیوز میں شہباز اور نیہا کو مایوں کی رسم کے لیے اسٹیج پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔