- ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوری
- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتیں 48 ہوگئیں، 70 زخمی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
مشرف اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلیے مہم چلانے میں ناکام
اسلام آباد: سابق صدر پرویزمشرف کیخلاف عدالتی فیصلے کے بعد جہاں عسکری حکام معاملے کی باریک بینی کا جائزہ لے رہے ہیں اور بعض ریٹائرڈ فوجی افسران میں پرویز مشرف کے حوالے سے کسی حد تک تشویش بھی پائی جاتی ہے وہیں پرمشرف کی تشکیل کردہ پارٹی آل پاکستان مسلم لیگ موثراحتجاج کی حد تک کوئی خاطرخواہ کردار ادا نہیں کرسکی۔
پرویز مشرف کوعدالتی معاملے سے ریلیف اورحکمرانوں پراثر انداز ہونے کی غرض سے گو ان کے سابق قریبی رفقا اورساتھی جرنیلوں نے اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا جس سے پرویز مشرف نے وڈیولنک کے ذریعے خطاب بھی کیا لیکن معاملے کے حل کیلیے کوئی موثرحکمت عملی تشکیل نہیں دی جاسکی۔
پرویزمشرف جب سے عسکری ادارہ امراض قلب میں زیرعلاج ہوئے ہیں وہ تب سے پورے ملک میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے حوالے سے بھی کوئی مہم چلانے میں ناکام رہے ہیں ان کی اس ناکامی کی وجہ شاہد ان کے قریبی مشیرہیں جنھیں یہ توقع ہی نہیں تھی کہ خصوصی عدالت مشرف کے بیرون ملک علاج میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔ عسکری ماہرین کاکہنا ہے کہ پرویز مشرف عدالت کے حالیہ فیصلے کے بعد بیرون ملک جانے کے بجائے عدالت میں پش ہوسکتے ہیں اور اس حوالے سے اسٹبیلشمنٹ کاکردار خاموش تماشائی کا ہی ہو سکتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔