- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی نگرانی سخت کر دی، بینکوں کو نئی ہدایات جاری
کراچی: اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی نگرانی سخت کردی جبکہ بینک اب 2روز کے بجائے اگلے 5روز کے دوران ہونے والی درآمدات کے بارے میں اسٹیٹ بینک کو پیشگی آگاہ کرنے کے پابند ہوں گے۔
اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی نگرانی سخت کردی بینکوں سے 10 لاکھ ڈالر کے بجائے اب 5لاکھ ڈالر کی درآمدی ادائیگی کا حساب لیا جائے گا جبکہ بینک اب 2روز کے بجائے اگلے 5روز کے دوران ہونے والی درآمدات کے بارے میں اسٹیٹ بینک کو پیشگی آگاہ کرنے کے پابند ہوں گے۔
اسٹیٹ بینک نے بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے اور درآمدی ادائیگیوں کے باعث تیزی سے گرتے زرمبادلہ کے ذخائر اور جاری کھاتے کے خسارے کا انتظام کرنے کے لیے بینکوں کو نئی ہدایات جاری کردی ہیں جن کے تحت کمرشل بینک مرکزی بینک کو پانچ لاکھ ڈالر تک کی درآمدات کے بارے میں مطلع کرنے کے پابند ہوں گے جبکہ دو روز کے بجائے اب آئندہ پانچ روز میں ڈالر کی ادائیگیوں کا حساب دین گے تاکہ اسٹیٹ بینک آئندہ پانچ روز میں ڈالر کی طلب کا اندازہ لگاسکے۔
اسٹیٹ بینک کا یہ اقدام ڈالر کی آزادانہ ترسیل کو محدود کرنے اور کڑی نگرانی میں معاون ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔