- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
- خواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!
- 9 مئی کیسز؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور
- ’آزادی‘ یا ’ذمہ داری‘۔۔۔ یہ تعلق دو طرفہ ہے!
- ’’آپ کو ہمارے ہاں ضرور آنا ہے۔۔۔!‘‘
- رواں سال کپاس کی مقامی کاشت میں غیر معمولی کمی کا خدشہ
- مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالر کیساتھ سرپلس رہا
- کیویز سے اَپ سیٹ شکست؛ رمیز راجا بھی بول اٹھے
- آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونیکا امکان ہے، وزیر خزانہ
- غزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں، ایرانی صدر
باکمال لوگوں کی لاجواب سروس؛ قومی ایئرلائن جدہ جانے والے مسافروں کا سامان کراچی پر ہی چھوڑ گئی
کراچی: پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کی انتظامیہ مسافروں کو لاجواب سروس فراہم کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے 70 کے قریب مسافروں کا سامان کراچی ایئر پورٹ پر ہی چھوڑ کر جدہ پہنچ گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 761 صبح 500 سے زائد مسافروں کو لے کر کراچی سے جدہ پہنچی تو 70 کے قریب مسافروں کو پتہ چلا کہ ان کا سامان ہی موجود نہیں ہے، مسافروں کے شدید احتجاج کے بعد پتہ چلا کے ان کا سامان تو پی آئی اے کی انتظامیہ کراچی ایئر پورٹ ہی بھول گئی ہےجس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
پی آئی اے حکام کی جانب سے انتظآمیہ کی غفلت کے حوالے سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے تاہم پی آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ اب کسی دوسری فلائٹ کے ذریعے مسافروں کا سامان جدہ بھیجا جائے گا۔
واضح رہے کہ چند روز قبل پی آئی اے کی انتظامیہ 115 کے قریب مسافروں کو ہی چھوڑ کر سعودی عرب پہنچ گئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔