نوجوان نر زرافے اپنے مخصوص گروپ کے علاوہ دوسرے گروپوں میں کئی مادہ زرافوں سے میل جول رکھنا پسند کرتے ہیں