- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
- اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش
- ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ
- چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
- عبداللہ غازی مزار کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ دوڑی
- ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
خیبر پختونخوا میں مزید 229 افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے
پشاور: خیبر پختونخوا میں مزید 229 افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد رواں سیزن میں مصدقہ ڈینگی کیسز 3 ہزار 796 ہوگئے۔
محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں مزید 229 افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے ہیں، گزشتہ روز پشاور سے 121، صوابی اور کرک سے 20، 20 ،ہنگو سے 19، ہری پور سے 17، مانسہرہ سے 9، شانگلہ سے 7، چارسدہ سے 6، 6، مردان سے 2 جب کہ بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان سے ڈینگی کا ایک ایک مریض سامنے آیا ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن میں مصدقہ ڈینگی کیسز 3 ہزار 796 ہوگئے۔ جن میں سے 2 ہزار 299 صحت یاب ہوچکے ہیں، اس وقت صوبے میں ڈینگی کے فعال کیسز کی تعداد ایک ہزار 493 ہے جن میں 228 مریض مختلف اسپتالوں میں داخل ہیں۔ پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں 52، نارتھ ویسٹ جنرل اسپتال میں 5، لیڈی ریڈنگ اسپتال میں 20، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 25، رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں ایک، پولیس سروسز اسپتال میں 5، باچا خان میڈیکل کمپلیکس صوابی میں 3، مردان میڈیکل کمپلیکس میں 26، مفتی محمود میموریل اسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں 6، ایوب ٹیچنگ اسپتال میں 15، شاہ عبداللہ ٹیچنگ اسپتال مانسہرہ میں 9 اور قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں 22 مریض زیر علاج ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔