- پنجاب اسمبلی سے چھلانگ لگاکر ملازم کی خودکشی کی کوشش
- 9 مئی کے ذمے دار آج ملکی مفاد پر حملہ کر رہے ہیں، وزیراطلاعات
- کراچی میں تیز بارش کا امکان ختم، سسٹم پنجاب اور کےپی کیطرف منتقل
- ’’کرکٹرز پر کوئی سختی نہیں کی! ڈریسنگ روم میں سونے سے روکا‘‘
- وزیرداخلہ کا غیرموثر، زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری سمزبند کرنے کا حکم
- راولپنڈی اسلام آباد میں روٹی کی سرکاری قیمت پر نان بائیوں کی مکمل ہڑتال
- اخلاقی زوال
- کراچی میں گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک سے خاتون کی لاش ملی
- سندھ میں گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت
- لنکن ویمنز ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کردی
- ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ حفیظ نے لب کشائی کردی
- بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال
- کمر درد کے اسباب اور احتیاطی تدابیر
- پھل، قدرت کا فرحت بخش تحفہ
- بابراعظم کی دوبارہ کپتانی؛ حفیظ کو ٹیم میں گروپنگ کا خدشہ ستانے لگا
- پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
- اپنے دفاع کیلیے جو ضروری ہوا کریں گے ، اسرائیل
- ہر 5 میں سے 1 فرد جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہے، تحقیق
- واٹس ایپ نے چیٹ فلٹر نامی نیا فیچر متعارف کرادیا
- خاتون کا 40 دن تک صرف اورنج جوس پر گزارا کرنے کا تجربہ
بعض لوگ حساس اداروں کو متنازع بنارہے ہیں، شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ بعض لوگ حساس اداروں کو متنازع بنارہے ہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ کوئی حکمران نہیں چاہتا کہ ملک میں مہنگائی ہو، دنیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے۔ بعض لوگ حساس اداروں کو متنازع بنارہے ہیں، ملکی ماحول ٹھیک ہے اور ساری چیزیں طے ہوچکی ہیں، اگلے جمعے تک سارے مسئلے ٹھیک ہوجائیں گے، ہمارے بدخواہ ناکام ہوں گے۔
شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت ہےکہ عید میلادالنبی ﷺ شایان شان اندازمیں منایا جائے، ڈی چوک پر جشن عید میلادالنبی ﷺ منایا جائے گا، وزیراعظم کنونشن سینٹرمیں محفل میلادﷺ سے خطاب کریں گے۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ افغانستان میں امن خطے کے امن سے مشروط ہے، افغانستان میں امن چاہتے ہیں، افغانستان کے استحکام کے لیے ہم کوشش کررہے ہیں ، دنیا ان کی مدد کرے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔