- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر لوئر آئی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
بلوچستان میں ایک ہفتے کے دوران تیسری بار زلزلے کے جھٹکے
ہرنائی: بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،ریکٹر اسکیل پر ان کی شدت 3 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتے کی شام بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 3ریکارڈ ہوئی، زلزلے کی گہرائی 15 کلو میٹر اور مرکز ہرنائی کے قرب وجوار میں تھا۔
یہ بھی پڑھیے: ہرنائی اور سبی میں زلزلے کے جھٹکے، 6 افراد زخمی
واضح رہے کہ کوئٹہ کے شمال میں واقع کوئلے کی کانوں کے لیے مشہور ہرنائی میں 7 اکتوبر کو آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 9 اور گہرائی زمین کے اندر 15کلومیٹر ریکارڈ ہوئی تھی۔
یہ بھی پڑھیے: بلوچستان میں زلزلے سے 22 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
آدھی رات کو آنے والے اس زلزلے کے آفٹرشاکس صبح تک محسوس کیے گئے تھے۔ ہرنانی میں گذشتہ دنوں آنے والے زلزلے کے سبب بھی بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔