- دبئی میں بارشیں؛ قومی کرکٹرز بھی ائیرپورٹ پر محصور ہوکر رہ گئے
- فیض آباد دھرنا: ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال
- کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی
- راولپنڈی؛ نازیبا و فحش حرکات کرکے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
- حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا
- کیویز کیخلاف سیریز سے قبل اعظم خان کو انجری نے گھیر لیا
- بجلی صارفین پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری،قیمت میں 2 روپے94 پیسے اضافے کی درخواست
- اسرائیل کی رفح پر بمباری میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید؛ متعدد زخمی
- ٹرین سےگرنے والی خاتون کی موت،کانسٹیبل کا ملوث ہونا ثابت نہ ہوسکا، رپورٹ
- 'ایک ساتھ ہمارا پہلا میچ' علی یونس نے اہلیہ کیساتھ تصویر شیئر کردی
- بجلی چوری کارخانہ دار کرتا ہے عام صارف نہیں، پشاور ہائیکورٹ
- عدلیہ میں مداخلت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوع
- مہنگائی کے دباؤ میں کمی آئی اور شرح مبادلہ مستحکم ہے، وزیر خزانہ
- پی ٹی آئی کی جلسوں کی درخواست پر ڈی سی لاہور کو فیصلہ کرنے کا حکم
- بابراعظم سوشل میڈیا پر شاہین سے اختلافات کی خبروں پر "حیران"
- پنجاب اسمبلی سے چھلانگ لگاکر ملازم کی خودکشی کی کوشش
- 9 مئی کے ذمے دار آج ملکی مفاد پر حملہ کر رہے ہیں، وزیراطلاعات
- کراچی میں تیز بارش کا امکان ختم، سسٹم پنجاب اور کےپی کیطرف منتقل
- ’’کرکٹرز پر کوئی سختی نہیں کی! ڈریسنگ روم میں سونے سے روکا‘‘
- وزیرداخلہ کا غیرموثر، زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری سمزبند کرنے کا حکم
بل گیٹس کی بیٹی نے مسلم نوجوان سے شادی کرلی
نیویارک: دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی بڑی صاحبزادی جنیفر گیٹس مسلمان نوجوان نائل نصر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس کی بیٹی جنیفر گیٹس شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ مصر سے تعلق رکھنے والے مسلمان نوجوان نائل نصر سے 16 اکتوبر کو پہلے مسلم طریقے سے شادی کی مختصر تقریب رکھی گئی تھی۔
بعد ازاں نیویارک میں جنیفر کے ویسٹ چیسٹر ہارس فارم میں ایک بڑی اور پرتعیش تقریب رکھی گئی۔ اس تقریب کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے اور اطراف کی تمام سڑکیں ٹریفک کے لیے بند کردی گئی تھیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں : بل گیٹس کی بیٹی نے مسلم نوجوان سے منگنی کرلی
شادی کے موقع پر جنیفر گیٹس نے سفید رنگ کا مہنگا روایتی لباس پہن رکھا تھا۔ شادی کی اس تقریب میں سیکڑوں مہمان شریک ہوئے تھے اور اس تقریب میں تقریباً 20 لاکھ ڈالر خرچ ہوئے۔
واضح رہے کہ جنیفر گیٹس اور نائل نصر امریکا کی اسٹین فورڈ یونیورسٹی میں پڑھتے تھے اور 2017 سے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے۔ گزشتہ برس پریمی جوڑے نے منگنی کرلی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔