ٍجام كمال كو استعفیٰ دے کر گھر چلے جانا چاہیے، نواب اسلم خان رئیسانی

ویب ڈیسک  جمعرات 21 اکتوبر 2021
تحریک عدم اعتماد پیش كر نے والے معزز اراكین كی تعداد 34 ہے اور8 اراکین اور بھی آجائیں گے، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان۔ (فوٹو : فائل)

تحریک عدم اعتماد پیش كر نے والے معزز اراكین كی تعداد 34 ہے اور8 اراکین اور بھی آجائیں گے، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان۔ (فوٹو : فائل)

 کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے كہا ہے كہ اتنے شور شرابے پر جام كمال خان كو استعفیٰ دے کر گھر چلے جانا چاہیے۔

بلو چستان اسمبلی كے باہر میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کا کہنا تھا کہ جام كمال خان كے خلاف اتنا شور شرابا ہو رہا ہے توا نہیں چاہیے وہ استعفیٰ دےكر گھر چلے جائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جام كما ل خان كے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش كر نے والے معزز اراكین كی تعداد 34 ہے 8 اراکین اور بھی آجائیں گے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔