- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
پاک نیوزی لینڈ میچ پر میمز؛ ’موقع موقع کے بعد اب وقت ہے بدلے بدلے کا‘
کراچی: ٹی 20 کے ورلڈ کپ مقابلوں میں آج پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کی ٹیم سے ٹکرائے گی دونوں ٹیموں کے درمیان میچ سے قبل سوشل میڈیا پر مزاحیہ میمز بڑی تعداد میں شیئر کی جارہی ہیں۔
کچھ عرصہ قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم سیکیورٹی خدشات کو جواز بناکر دورہ پاکستان اچانک ختم کرکے کھیلے بغیر واپس چلی گئی تھی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کی اس حرکت نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو سخت مایوس کردیا تھا۔
آج یہ دونوں ٹیمیں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹاکرا سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کررہا ہے اور صارفین بڑی تعداد میں میمز بناکر شیئر کررہے ہیں۔
کرکٹ شائقین آج کے میچ کو لے کر بھی اتنے ہی پرجوش ہیں جتنا کہ پاک بھارت میچ کو لے کر تھے اور امید ظاہر کررہے ہیں کہ پاکستان آج بھی بالکل اسی طرح نیوزی لینڈ کو دھول چٹاکر اپنے سارے بدلے لے گا جس طرح بھارت کو دھول چٹائی تھی۔
آئیے دیکھتے ہیں پاک نیوزی لینڈ ٹاکرے پر بننے والی مزاحیہ میمز:
https://twitter.com/shahryarbhatti7/status/1452822992413761536
https://twitter.com/FFzFA/status/1452868128434790400
ایک کرکٹ شائقین نے ٹوئٹر پر لکھا ’’موقع موقع کے بعد اب وقت ہے بدلہ بدلہ‘‘۔ تو کسی نے ابھی سے پاکستان کی جیت کی پیش گوئی کرتے ہوئے مزاقاً کہا نیوزی لینڈ کی ٹیم شارجہ میں خطرہ محسوس کررہی ہے لہذا میچ کینسل کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔
جب کہ ایک صارف نے نیوزی لینڈ اور بھارت کے کپتان کی ایڈٹ کی ہوئی تصویر شیئر کی جس میں نیوزی لینڈ کے کپتان کوہلی سے کہہ رہے ہیں اب پتہ چلا ہم کیوں بھاگے تھے۔ ایک صارف نے تو ابھی سے نیوزی لینڈ کے ہارے ہوئے چہروں کی تصویر شیئر کردی اور لکھا میچ کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم کا یہ حال ہونے والا ہے۔
After "Mouqa Mouqa"
Now it's time For "Badla Badla"#PakvsNz pic.twitter.com/kc6ZYZDqfL— Farwa Munir (@Fatii_PTI) October 26, 2021
New Zealand cricket team feel threats in #Sharjah now…
They are planning to cancel the match.#PakvsNz
Hopefully, Everything will be okay pic.twitter.com/018EBzMvkl— Kenzie Dawson (@KenziDawson) October 25, 2021
https://twitter.com/R_broucho68/status/1452886473435492356
https://twitter.com/ZainabShafiq11/status/1452728689901326341
https://twitter.com/chemistopher/status/1452647260098113538
https://twitter.com/bathanger_khan/status/1452630102311845896
https://twitter.com/SmPTI31/status/1452569804875857920
https://twitter.com/TaRiqYouSafxay/status/1452597306998546442
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔