- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
عامر خان سے شکست کا خوف، امریکی باکسر فرار کے راستے دھونڈنے لگا
نیویارک: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سے شکست کے خوف سے امریکی باکسر فلوئیڈ مےویدر مقابلہ کرنے کی بجائے فرار کے راستے ڈھونڈنے لگا۔
ڈبلیو بی اے لائٹ ویٹ چمپئن عامر خان کا 3 مئی کو لاس ویگاس میں ہونے والا باکسنگ مقابلہ ابھی تک فکس نہیں ہوسکا کیوں کے ان کے حریف امریکی باکسر فلوئیڈ مے ویدر شاید شکست کے خوف سےشش و پنچ کا شکار ہے۔ اپنے باکسنگ کیرئیر میں ناقابل شکست رہنے والے مے ویدر نے ایک سروے کے ذریعے اپنے مداحوں سے پوچھا ہے کہ وہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے ساتھ باکسنگ رنگ میں اتریں یا ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے باکسر مارکوس میڈانا کے ساتھ دو دو ہاتھ کریں۔
مے ویدر کے مداحوں نے اس سروے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور ابھی تک سب سے زیادہ 80 فیصد ووٹ مارکوس میڈانا کے حق میں دیتے ہوئے کہا ہے کہ مے ویدر کو اپنا ناقابل شکست ٹائٹل قائم رکھنا ہے تو مارکوس کے ساتھ مقابلہ کرے کیوں کہ عامر خان کو ہرانا مے ویدر کے لئے آسان نہیں ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔