- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
شنیرا اکرم کس ٹیم کی جیت کے لئے پرامید؟
سڈنی: سابق ٹیسٹ کرکٹروسیم اکرم کی آسٹریلوی نژاداہلیہ شنیرا اکرم سیمی فائنل میں کس ٹیم کوسپورٹ کررہی ہیں سوشل میڈیا پربتادیا۔
شنیرا اکرم بھی پاکستان کی جیت کی خواہاں ہیں۔سوشل میڈیا پربیان میں شنیرا اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستان آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کا سیمی فائنل جیتا تو بہت خوشی ہوگی۔آسٹریلیا جیتا تو بھی خوشی ہوگی۔ پاکستانی کرکٹ کی دیوانی قوم ہے۔
My answer is I'd love PAK to win because nothing would make me happier than to see the cricket fanatic country I have grown to love go the distance. Lifting the #t20WorldCup would be a dream come true for Pakistan! But if Australia win, Ofcourse I'd be really happy too #PAKvAUS
— Shaniera Akram (@iamShaniera) November 11, 2021
شنیرا اکرم کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی تھامنا خواب کی تعبیرہوگی۔ ٹی ٹوئنٹی جیسے پلیٹ فارم پرپاکستان کا خود کومنوانا زبردست بات ہوگی۔دنیا کے مختلف ممالک میں رہائش پذیر دوسوملین سے زائد پاکستانی میری بات سے اتفاق کریں گے۔میچ کا نتیجہ کچھ بھی نکلے پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان زبردست مقابلے کی توقع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔