- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
کابل میں طالبان کی امریکی بکتربند گاڑیوں کے ساتھ پریڈ
طالبان کی کابل میں امریکی فورسز سے چھینی گئی بکتربند گاڑیوں کے ساتھ فوجی پریڈ۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان نے کابل میں پریڈ کے دوران قبضے میں لئے گئے روسی ہیلی کاپٹرکی بھی نمائش کی۔
افغان وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خوارزمی کا کہنا تھا کہ پریڈ کا انعقاد ڈھائی سونئے فوجیوں کی تربیت مکمل ہونے پرکیا گیا۔پریڈ میں طالبان نے درجنوں امریکی بکتربندگاڑیوں پرسوارہوکرشہرکی سڑکوں پرگشت کیا۔طالبان فوجیوں کے پاس امریکی اسلحہ بھی موجود تھا۔
کابل میں طالبان کی فوجی پریڈ کے دوران قبضے میں لئے گئے روسی ہیلی کاپٹرنے پروازکی۔طالبان کے زیراستعمال اسلحے کی بڑی تعداد وہ ہے جوامریکا نے طالبان سے جنگ کے لئے افغان فورسزکوفراہم کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔