- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
- خواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!
- 9 مئی کیسز؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور
- ’آزادی‘ یا ’ذمہ داری‘۔۔۔ یہ تعلق دو طرفہ ہے!
- ’’آپ کو ہمارے ہاں ضرور آنا ہے۔۔۔!‘‘
- رواں سال کپاس کی مقامی کاشت میں غیر معمولی کمی کا خدشہ
ثانیہ مرزا کی 35ویں سالگرہ پر دلچسپ ویڈیوز وائرل
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی 35ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی پرانی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا ٹینس کورٹ کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی متحرک رہتی ہیں اور حال ہی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران بھی ان کی اپنے شوہر شعیب ملک اور بیٹے کے ہمراہ مختلف ویڈیوز خوب وائرل ہوئیں۔
خاص طور پر ایک ویڈیو میں جب ثانیہ مرزا اپنے شوہر شعیب ملک سے پوچھتی ہیں کہ اگر میں موٹی ہوگئی تو آپ مجھے تب بھی اتنا ہی پیار کریں گے جس پر موبائل فون میں مصروف شعیب ملک انہیں جواب دیتے ہیں ، ہاں بالکل میں تب بھی اتنا ہی پیار کروں گا، ان کے بیٹے کی آواز آتی ہیں کہ مما آپ تو پہلے ہی سے موٹی ہیں جس پر شعیب بے ساختہ ہنس پڑتے ہیں۔
ایک اور ویڈیو میں ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر وائرل چیلنج اپنے شوہر کے ساتھ آزمایا جس میں وہ اپنا ہاتھ شعیب ملک کے آگے رکھتی ہیں کہ وہ اس میں کیا رکھتے ہیں جس پر شعیب ملک اپنے بیٹے کا فیڈر ثانیہ کے ہاتھ میں رکھ دیتے ہیں۔
ایک اور ویڈیو میں پس پردہ چلنے والی آواز پر اداکاری کرتے ہوئے ثانیہ مرزا کو دیکھا جاسکتا ہے، جس میں کہا جاتا ہے ’’بیٹا ہمیشہ ان لوگوں سے دور رہو جن لوگوں کو آپ کی قدر نہ ہو، جس پر ثانیہ مرزا کیمرا شعیب ملک کی طرح کرتی ہیں جو موبائل فون میں مصروف ہوتے ہیں اور پھر آواز آتی ہے کہ میں انہیں کے گھر میں رہتی ہوں‘‘۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔