- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
- بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
- خواتین کو پیش آنے والے ماہواری کے عمومی مسائل، وجوہات اور علاج
- وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق
- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
بھارت اسلامو فوبیا کی نفرت سے خود کو تباہ کرلے گا، صدر عارف علوی
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ بھارت اسلامو فوبیا کی نفرت سے خود کو تباہ کرلے گا۔
صدر پاکستان عارف علوی کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ بھارت اسلامو فوبیا کی نفرت میں خود کو تباہ کرلے گا، بھارت بڑا خطرہ مول لے رہا ہے، دعا اور توقع ہے کہ ہندوستانی معاشرے کے سمجھ دار افراد اسے روکیں گے۔
صدرعارف علوی کا کہنا تھا کہ ملٹن کنڈیرا نے لکھا: “کسی تہذیب کو ختم کرنے کے لیے پہلا قدم اس کی یادداشت کو مٹانا ہے، پھر اس کی کتابیں، اُس کی ثقافت اور اُس کی تاریخ کو مٹا دیں، اس کے بعد کسی سے نئی کتابیں لکھوائیں، کوئی نیا کلچر تیار کریں، نئی تاریخ ایجاد کریں، جلد ہی وہ قوم بھولنا شروع کر دے گی کہ وہ کیا ہے اور کیا تھی، طاقت کے خلاف انسانی جدوجہد اصل میں سب کچھ بھلا دینے کے خلاف یادداشت کی جدوجہد ہے‘‘۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔