آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین گنگولی کو بنا دیا گیا

اسپورٹس ڈیسک  جمعرات 18 نومبر 2021
وہ ہم وطن انیل کمبلے کی جگہ سنبھالیں گے۔ فوٹو : فائل

وہ ہم وطن انیل کمبلے کی جگہ سنبھالیں گے۔ فوٹو : فائل

 کراچی: آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین ساروگنگولی کو بنا دیا گیا۔

بورڈ میٹنگ میں بی سی سی آئی کے صدر اور سابق بیٹر کو آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین کی ذمہ داری سونپنے کے فیصلے کی توثیق کردی گئی، وہ ہم وطن انیل کمبلے کی جگہ سنبھالیں گے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔