ایران پر ویمنز فٹبال میچ میں ’’مرد‘‘ گول کیپر کو کھلانے کا الزام

اسپورٹس ڈیسک  جمعرات 18 نومبر 2021
اردن نے 2 مرتبہ گول بچانے والی زہرہ کودائی کے صنفی ٹیسٹ کا مطالبہ کردیا۔ فوٹو : سوشل میڈیا

اردن نے 2 مرتبہ گول بچانے والی زہرہ کودائی کے صنفی ٹیسٹ کا مطالبہ کردیا۔ فوٹو : سوشل میڈیا

تہران:  اردن نے ایران پر ویمنز فٹبال میچ میں ’’مرد‘‘ کو کھلانے کا الزام عائد کردیا۔

ازبکستان میں ایرانی ٹیم نے حریف کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 2-4 سے مات دے کر پہلی بار ویمنز ایشیا کپ کیلیے کوالیفائی کیا، مقابلے کے بعد اردن نے 2 مرتبہ گول بچانے والی زہرہ کودائی کے صنفی ٹیسٹ کا مطالبہ کردیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔