- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- جوحلف نامہ مجھ پر لاگو وہ تمام ججوں،جرنیلوں پر بھی لاگو ہو گا : واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
کراچی میں پی ٹی آئی رہنما لیلی پروین پرسابق شوہر کے ساتھی وکلا کا تشدد
کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما لیلی پروین پر سابق شوہر کے ساتھی وکلا نے تشدد کیا۔
پی ٹی آئی رہنما لیلی پروین اوران کے بھائی کوعدالت میں پیشی پرسابق شوہرکے وکلا نے تشدد کا نشانہ بنایا۔لیلی پروین کا کہنا تھا کہ میرے بھائی نے65لاکھ کا چیک باؤنس ہونے پرسابق شوہرایڈوکیٹ حسنین کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا۔آج عدالت میں پیشی پرسابق شوہرکے ساتھی وکلا نے مجھے اورمیرے بھائی پرتشددکیا۔
لیلی پروین کا مزید کہنا تھا کہ سابق شوہر حسنین کے ساتھی وکلا نے مجھ پراورمیرے بھائی پروکلا کوگالیاں دینے کا الزام لگا کرشورمچایا۔ شہزاد سعید،جلبانی اوردیگروکلا نے ہمیں تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیے: کراچی؛ سوتیلی بیٹی کو ہراساں کرنے پر پی ٹی آئی رہنما کا سابق شوہر گرفتار
لیلی پروین کا اپنے سابق شوہرسے کافی عرصے سے تنازع چل رہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔