- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست مجرم قرارڈ
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
کترینہ نے بالی ووڈ کو وقتی طور پر خیرباد کہہ دیا
باربی ڈول کترینا کیف نے اپنی شادی کی تیاریوں کے لیے وقتی طور پر بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کترینا کیف نے فلم انڈسٹری سے کچھ مدت کے لیے رخصت لے لی ہے اور آج کل وہ اپنا زیادہ تر وقت وکی کوشال کے گھر والوں کے ساتھ شادی کی تیاریوں میں گزار رہی ہیں۔
شوبز حلقوں میں زیر گردش خبروں کے مطابق یہ فلمی جوڑا اگلے ماہ راجھستان میں شادی کرے گا۔ اور شادی کے ایک ایک لمحے کو یادگار بنانے کے لیے کترینا کیف نے اپنی ساری توجہ تیاریوں پر مرکوز کرتے ہوئے کچھ وقت کے لیے فلموں سے بریک لے لیا ہے، تاہم وہ اس دوران کچھ کمرشلز عکس بند کروائیں گی۔
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کترینا کیف کو آج کل وکی کوشال کے بھائی اداکار سنی کوشال اور ان کی والدہ کے ساتھ دیکھا جا رہا ہے، جب کہ وکی کوشال اپنی فلموں کے شیڈول کی وجہ سے مصروف ہیں اور شادی کے سارے معاملات ان کے اہل خانہ ہی دیکھ رہے ہیں۔
بھارٹی میڈیا کے مطابق اس فلمی جوڑے کی رائل میرج دسمبر کے پہلے ہفتے میں راجھستان کے علاقے ساوائے مدھو پور کے سکس سینسز فورٹ برواڑا میں ہوگی جب کہ ان کی شادی کا جوڑا مشہور فیشن ڈیزائنر سابیا ساچی تیار کر رہی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔