- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- جوحلف نامہ مجھ پر لاگو وہ تمام ججوں،جرنیلوں پر بھی لاگو ہو گا : واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
پب جی پر دوست نے شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا
لاہور: پب جی گیم پر شادی کا جھانسہ دے کر لڑکے نے کراچی کی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے نوجوان نے کراچی کی لڑکی سے پب جی گیم کے ذریعے دوستی کی اور پھر اسے شادی کا جھانسہ دے کر لاہور بلوالیا، جہاں اسے کئی روز تک ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور پھر فرار ہوگیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا لاہور کے تھانہ شمالی چھاؤنی کی حدود میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے۔
دوسری جانب لڑکی کی مدعیت میں تھانہ شمالی چھاؤنی میں مقدمہ درج کرلیا گیا، زیادتی کا مقدمہ تھانہ نارتھ کینٹ میں حارث، حسن اور وحید کے نام پر درج کر لیا گیا۔
مقدمے کے متن میں لکھا گیا کہ حارث نامی نوجوان لڑکی کو شادی کے بہانے کراچی سے لاہور بلوایا، حارث نے نجی ہوٹل میں تین روز تک لڑکی کو زیاددتی کا نشانہ بنایا اور چھوڑ کر بھاگ گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق ریلوے اسٹیشن پر حسن اور وحید نامی دو لڑکوں نے متاثرہ لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دیا ، حسن اور وحید نے سرور روڈ ایک گھر میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جس کے بعد لڑکی نے بھاگ کر جان بچائی ۔
سی سی پی او لاہور نے کہا کہ ایس ایس پی انوسٹی گیشن کینٹ کی سربراہی میں تفتشی ٹیم تشکیل دے دی گئی اور ہوٹل ریکارڈ اور موبائل فون ڈیٹا سے ملزمان کو ٹریس کیا جارہا ہے، ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔