کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومیکرون‘ نے انگلینڈ کا سکون تہہ و بالا کردیا

اسپورٹس ڈیسک  منگل 30 نومبر 2021
ہم امید کرتے ہیں فیملیز کی آسٹریلیا آمد کے حوالے سے پلان متاثر نہیں ہوگا، ایشلے جائلز۔  فوٹو : فائل

ہم امید کرتے ہیں فیملیز کی آسٹریلیا آمد کے حوالے سے پلان متاثر نہیں ہوگا، ایشلے جائلز۔ فوٹو : فائل

 کراچی: کورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث ممکنہ سفری پابندیوں کا خوف انگلینڈ ٹیم کو ستانے لگا۔

’اومیکرون‘ نے انگلینڈ کا سکون تہہ و بالا کردیا، کورونا وائرس کی نئی قسم کے باعث ممکنہ سفری پابندیوں کا خوف ٹیم کو ستانے لگا۔

مینز کرکٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر ایشلے جائلز نے کہاکہ ہم امید کرتے ہیں فیملیز کی آسٹریلیا آمد کے حوالے سے پلان متاثر نہیں ہوگا، یہ بھی حقیقت ہے کہ ہم سب یہاں میزبان حکومت اور انتظامیہ کے رحم و کرم پر ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔