- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
فہد مصطفیٰ پر دوران ڈرائیونگ خاتون کی گاڑی کو ٹکر مار کر بھاگ جانے کا الزام
کراچی: پاکستانی اداکار اور معروف ٹی وی شو کے میزبان فہد مصطفیٰ پر ایک خاتون نے ‘منافقت’ کا الزام لگایا ہے۔
صوفیہ حسنین نامی خاتون نے اپنے ٹویٹر پر فہد مصطفیٰ کے مداحوں پر اس وقت بم پھوڑدیا جب انہوں نے بتایا کہ فہد مصطفیٰ نے ان کی گاڑی کو ٹکر ماری اور بجائے معذرت کرنے کے فوراً وہاں سے رفوچکر ہوگئے۔
تاہم خاتون نے واقعے کی زیادہ تفصیلات شیئر نہیں کیں ہیں البتہ ٹویٹر صارف صوفیہ حسنین نے فہد کی تصاویر کا مجموعہ (collage) شیئر کرتے ہوئے انہیں بہت برا بھلا کہا اور نازیبا الفاظ بھی استعمال کیے۔
انہوں نے لکھا، “میری گاڑی کو اس سستے پاکستانی اداکار نے ٹکر ماری اور وہ بھاگ گیا۔ وہ لڑکا جو فلموں اور اشتہارات میں بیوقوفوں کی طرح کام کرتا ہے وہ حقیقی زندگی میں ایک گدھا ہے،”۔
خاتون کی پوسٹ کو سیکڑوں لوگوں نے ری ٹویٹ کیا جبکہ کئی دیگر نے ان کو اداکار کے خلاف ہٹ اینڈ رن کا مقدمہ درج کرنے کا مشورہ دیا۔ بہت سے دوسرے لوگوں نے جواب میں فہد کو بھی ٹیگ کیا اور ان سے معافی مانگنے کو کہا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔