- عمران نیازی کا بندوبست نہ کیا تو یہ فتنہ پاکستان کو کھا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
- کراچی کیلئے کچھ نہ کرنے پر عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے تھی، مصطفی کمال
- بھارت میں بی جے پی کے رہنما کو مخالف جماعت کے کارکن نے تھپڑ مار دیا
- رونا بتارہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا نمبر بلاک کردیا ہے، مریم نواز
- امریکا میں ماں اور رشتے داروں نے ’جن‘ نکالنے کیلئے کمسن بچی کو قتل کردیا
- سعودی عرب میں فرانس سے پولٹری کی درآمد پر پابندی عائد
- عمران خان مجھے کیوں نہیں بچایا کی تحریک چلا رہا ہے، بلاول بھٹو
- مجھے کچھ ہوا تو پاکستانی عوام نے انصاف دلوانا ہے، عمران خان
- جامعہ کراچی دھماکا؛ خودکش بمبار کی سہولت کار خاتون کا خاکہ تیار
- جوہری مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں مگر دشمن پر اعتبار نہیں، ایران
- فوری انتخابات اور نگراں حکومت پر مشاورت، وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا
- جامعہ کراچی دھماکا؛ چینی زبان کی تدریس عملی طورپر معطل، چینی اساتذہ وطن روانہ
- برطانیہ میں ’منکی پاکس‘ کی نئی وبا پھوٹ پڑی
- سندھ میں اگر عمران خان کو کوئی خطرہ ہے تو ہم کارروائی کریں گے، مراد علی شاہ
- ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا سے متاثرہ لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، آئی جی ایف سی
- کراچی میں ہیٹ ویو سے ایک اور کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا
- ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کرکٹر آصف علی کا چالان ہوگیا
- سرکاری اسکیم کے تحت 32 ہزار 453 عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے
- راولپنڈی میں شادی کا کھانا کھانے والوں کی طبیعت خراب ہوگئی
- نظامِ ہاضمہ کے مفید بیکٹیریا امراض کے جراثیم سے لڑتے ہیں
اپنے سرحدی معاملات خود دیکھ سکتے ہیں، نیٹو مداخلت نہ کرے، ناروے

(فوٹو : فائل)
اوسلو: ناروے کے وزیر خارجہ اینیکن ہیٹ فیلڈ نے کہا ہے یہ ناروے کے بہترین مفاد میں ہے کہ وہ اپنی مسلح افواج کا استعمال کرتے ہوئے اپنے شمالی علاقوں کی دیکھ بھال خود کرے۔
ناروے کی لیبر پارٹی جو اس سال کے شروع میں ہی برسرِ اقتدار آئی ہے، چاہتی ہے کہ اتحادی ممالک کے طیارے اور جہاز روس کے قریب سرحدی علاقوں سے کچھ فاصلہ رکھیں۔
جب وزیر خارجہ سے براہ راست سوال کیا گیا کہ کیا حکومت امریکہ اور برطانیہ کے بحری جہازوں اور ہوائی جہازوں کو بھی روس سے دور رکھنا چاہتی ہے تو انہوں نے کہا کہ وہ ناروے کے مفادات کے تحفظ کے لیے اس بارے میں دونوں ممالک کے ساتھ بات چیت کی خواہاں ہیں۔ یہ ناروے کے مفاد میں ہے کہ وہ اپنے دفاع کیلئے خود ان علاقوں کی دیکھ بھال کرے۔
ہیٹ فیلڈ کا یہ موقف مسلح افواج کے آپریشنل ہیڈ کوارٹر کے سابق کمانڈر رون جیکوبسن سے کچھ مختلف نہیں ہے جنہوں نے بحیرہ بیرنٹس میں روس کے اقتصادی زون تک نیٹو کی کاروئیوں پر کافی تنقید کی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔