شکیب تیز ترین 4000رنز بنانے اور 200وکٹیں لینے والے آل راؤنڈر

اسپورٹس رپورٹر  جمعرات 9 دسمبر 2021
شکیب الحسن نے 59ٹیسٹ تک 4027رنز بنائے اور 215شکار کیے ہیں۔
 فوٹو : فائل

شکیب الحسن نے 59ٹیسٹ تک 4027رنز بنائے اور 215شکار کیے ہیں۔ فوٹو : فائل

لاہور: بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 4000رنز بنانے اور 200وکٹیں لینے والے آل راؤنڈر بن گئے۔

شکیب الحسن ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 4000رنز بنانے اور 200وکٹیں لینے والے آل راؤنڈر بن گئے،انھوں نے یہ سنگ میل پاکستان کیخلاف ڈھاکا ٹیسٹ میں عبور کیا۔

شکیب الحسن نے 59ٹیسٹ تک 4027رنز بنائے اور 215شکار کیے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔