- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
راولپنڈی میں اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں سرکاری طور پر اضافہ کردیا گیا
اسلام آباد: دالوں ،گوشت، دودھ ،روٹی کی سرکاری قیمتوں میں سرکاری طور پر اضافہ کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں سرکاری طور پر مہنگائی کا باقاعدہ اعتراف کر لیا گیا ہے، جس کا واضح ثبوت ہے کہ شہر میں دالوں گوشت دودھ روٹی کی سرکاری قیمتوں میں سرکاری طور پر اضافہ کرنے کے لئے ڈپٹی کمشنر نے نئی اضافہ شدہ قیمتوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا، جب کہ مجسٹریٹوں کے عملہ کلرکوں پر قیمتیں چیک کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق دال چنا موٹی 155 روپے، دال چنا باریک 140 روپے کلو، سفید چنا موٹا 200 روپے، سفید چنا باریک 185 روپے، دال مونگ 155 روپے، دال مسور 200 روپے، دال مسور باریک 220 روپے، دال ماش دھلی 260 روپے، دال ماش باریک 280 روپے، چاول 140 روپے، چاول ایری 70 روپے، دودھ 130 روپے لٹر، دھی 140 روپے، چھوٹا گوشت 1200 روپے، بڑا گوشت 600 روپے کلو، روٹی پتیری 10 روپے روٹی اور خمیری 13 روپے مقرر کی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔