- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- 4 افراد کا قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور سوتیلے بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
لاہور میں والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹا اور بہو گرفتار
لاہور: بادامی باغ میں والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹا اور بہو کو گرفتار کرلیا گیا۔
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں پولیس نے کارروائی کے دوران 82 سالہ ضعیف ماں پر تشدد کرنے والے نافرمان بیٹے اور بہو کو گرفتار کرلیا، پولیس شکایت ملنے پر بزرگ خاتون کے گھر پہنچی اور انہیں طبی امداد فراہم کی۔
پولیس کی جانب سے بیٹے کو گرفتارکرنے پر بزرگ خاتون نے بیٹے اور بہو کو معاف کر دیا، والدہ کے معاف کرنے پر بیٹے اور بہو کو بھی غلطی کا احساس ہوگیا اور دونوں نے ماں کے قدموں میں گر کر معافی مانگ لی۔
ایس پی سٹی کے مطابق والدہ کے معاف کرنے پر بیٹے اور بہو کو وارننگ دیکر چھوڑ دیا گیا، ماں کے قدموں تلے جنت ہے، بچے والدین کی عزت و احترام کریں جب کہ خواتین پر تشدد جیسے واقعات پر فوری کاروائی عمل میں لائی جائی گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔