- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں کوئی ابہام یا شک ہوا تو اس فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتا افراد کیس؛ معلوم ہوا وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
ملتان میں 6 بھائیوں کی 6 بہنوں سے اجتماعی شادی کا انوکھا واقعہ
ملتان : ویسے تو شادی کی بابت ہم سنتے رہتے ہیں کہ ایک سے زائد بھائی یا بہنوں کی ایک ساتھ شادی کردی گئی لیکن حال ہی میں ملتان میں اور بھی انوکھی بات ہوگئی۔
6 بھائیوں کی چھ کی چھ بہنوں سے شادی انجام پائی ہے۔ دولہنوں کے سارے شوہر ان کے چچا کے بیٹے ہیں۔ مہنگائی کے اس دور میں اب یہ رواج عام ہوتا جارہا ہے کہ جب ایک ہی گھر میں ایک سے زائد شادیاں ہورہی ہوں تو انہیں ایک ہی دن اور ایک ہی بار نمٹا دیا جائے۔
دلہنوں میں سے ایک انعم نے کہا کہ ہم سب بہنیں اس موقع پر خوش ہیں۔ دوسری جانب دولہے میاں شکیل کا بھی یہی کہنا تھا ہم سب بھائی اس فیصلے پر خوش ہیں کیونکہ ایک جوائنٹ فیملی بننے جارہی ہے۔
ایک اور دولہے صاحب شفیق کا کہنا تھا کہ یہ ہماری پسند کی شادی ہے اللہ ہم بھائیوں میں اسی طرح اتفاق کو دوام بخشے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔