- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
ملک میں مکمل ویکسی نیٹڈ افراد کی تعداد 6 کروڑ 10 لاکھ سے زائد ہوگئی
اسلام آباد: ملک بھر میں ویکسین کے دو ڈوز لگوانے والے افراد کی تعداد 6 کروڑ 10 لاکھ سے زائد ہوگئی جب کہ 8 کروڑ 84 لاکھ سے زائد شہری ویکسین کی پہلی خوراک لگواچکے ہیں۔
حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں مکمل ویکسی نیٹڈ افراد کی تعداد 6 کروڑ 10 لاکھ 84 ہزار 339 ہوگئی جب کہ 8 کروڑ 84 لاکھ 92 ہزار 869 شہری ویکسین کی پہلی خوراک لگواچکے ہیں۔
پاکستان میں اب تک مجموعی طور پر شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی 14 کروڑ 15 لاکھ 9 ہزار 339 خوراکیں دی جا چکی ہیں۔
محض گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں شہریوں کو ویکسین کی 7 لاکھ 13 ہزار 582خوراکیں دی گئیں جن میں سے 4 لاکھ 4 ہزار651 افراد نے ویکسی نیشن کا عمل مکمل کرلیا جبکہ 3 لاکھ 38 ہزار 653 شہریوں نے ویکسین کی پہلی خوارک لگوالیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔