- عماد وسیم کو اسکواڈ سے کیوں ڈراپ کیا گیا، چیف سیلکٹر نے وجہ بتادی
- پاکستان دنیا میں امن مشن کیلئے فوج دینے والا دوسرابڑا ملک ہے، آئی ایس پی آر
- عمران نے خود کو اور اپنی حکومت کو بچانے کے لیے این آر او مانگا، وزیراعظم
- بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات جاری، 1584 امیدوار بلامقابلہ منتخب
- مجرم امپورٹڈ حکومت نے آزادی مارچ کے شرکاء کے خلاف پولیس کی وحشت آزمائی، عمران خان
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
- 11 جماعتوں نے سیاسی بدروحوں کے علاج کی ڈیوٹی مجھ خاکسار کو دی ہے، رانا ثناء
- بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 538 میگاواٹ سے تجاوز کرگیا
- ٹائٹل کے قریب خالی ہاتھ رہنے پر کوہلی کو شائقین نے ’چوکلی‘ بنادیا
- ویسٹ انڈیز سے سیریز؛ ہتھیاروں کو تیز دھار بنانے کا ’عبوری‘ انتظام
- کیا بیساکھیوں کے سہارے یا آئی ایم ایف کی خیرات سے حکومت چلائی جائے گی، شیخ رشید
- غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے سپرد
- حکومت نے چند درآمدی اشیا کی درآمد پر پابندی ختم کردی
- چیمپیئنز لیگ فائنل میں ریال میڈرڈ فاتح، لیورپول ٹرافی کے حصول میں ناکام
- پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ
- امریکا میں پالتو کتے نے دنیا کے معمر ترین کتے کا اعزاز حاصل کرلیا
- جاپان میں ہارڈ ڈسک تباہ کرنے والی مشینیں مقبول
- انسانی جسم میں ازخود گھل کر ختم ہونے والا ’پیس میکر‘
- کیا بیوی کا ہمدرد ہونا زن مریدی ہے؟
- 2018 میں چارٹر آف اکانومی کی تجویز کو نظرانداز کیا گیا، وزیراعظم
مڈغاسکرمیں ہیلی کاپٹر سمندرمیں گرکرتباہ، وزیر12 گھنٹے تیرکرساحل پہنچے

وزیرکے ساتھ موجود 2سیکورٹی اہلکاربھی حادثے میں محفوظ رہے:فوٹو:انٹرنیٹ
لندن: افریقی ملک مڈغاسکرمیں ہیلی کاپٹرسمندرمیں گرکرتباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹرمیں سواروزیر12 گھنٹے تیرکرساحل پرپہنچے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق مڈغاسکرمیں ریسکیومشن کے دوران ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹرمیں سواروزیربرائے پولیس سرگے گیل 12 گھنٹے تیرنے کے بعد ساحل پرپہنچنے میں کامیاب ہوئے۔وزیرحادثے کا شکار کشتی کا جائزہ لینے گئے تھے۔
سرگے گیل کا کہنا تھا کہ انہوں نے حادثے کی شام ساڑھے 7 بجے سے لے کر اگلی صبح ساڑھے 7 بجے تک سمندر میں تیراکی کی۔وزیرکے ساتھ موجود 2 سیکورٹی اہلکار بھی حادثے میں بچ گئے۔
پولیس سربراہ کے مطابق سرگے گیل نے ہیلی کاپٹر کی ایک نشت کو تیراکی کے لئے استعمال کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔