- بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ
- پاکستانی مصنوعات خریدیں، معیشت کو مستحکم بنائیں
- تیسری عالمی جنگ کا خطرہ نہیں، اسرائیل ایران پر براہ راست حملے کی ہمت نہیں کریگا، ایکسپریس فورم
- اصحابِ صُفّہ
- شجر کاری تحفظ انسانیت کی ضمانت
- پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
- اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کردئیے گئے
- نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت
- اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامید
- 61 سالہ شخص کا بائیو ہیکنگ سے اپنی عمر 38 سال کرنے کا دعویٰ
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 دہشت گرد ہلاک
- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
پاکستان نے افغانستان سے متعدد اشیا منگوانے پر عائد ڈیوٹی میں کمی کردی
اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان سے ماربل، مونگ پھلی، شکر قندی، آلو، مسالہ جات، کوئلہ، تارکول، اراروٹ، جنسنگ روٹ سمیت دیگر اشیاء کی درآمد پر عائد کسٹمز ڈیوٹی، ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی پر چھوٹ دے دی۔
اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تین نوٹی فکیشن جاری کردئیے ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان سے ماربل، شکر قندی، آلو، مسالہ جات، کوئلہ، تارکول، اراروٹ، جنسنگ روٹ، فارما سیوٹیکل اور صنعتی یونٹس میں بطور خام مال استعمال ہونے والی مختلف جڑی بوٹیوں، مختلف اقسام کے بیج سمیت دیگر اشیاء کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی، ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی سے چھوٹ دے دی گئی ہے۔
ان تمام چھوٹ کا اطلاق 30 جون 2022ء تک ہوگا، مقررہ میعاد تک افغانستان سے یہ اشیاء بغیر کسٹمز ڈیوٹی و ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی کے منگوائی جاسکیں گی جبکہ مونگ پھلی کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح بھی 20 فیصد سے کم کرکے 10 فیصد کردی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔