- فرانس میں سیاحوں کا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک
- بھارت میں پیٹرول 25 اور ڈیزل 18 روپے سستا ہوگیا
- بلاول بھٹو یاسین ملک کا کیس لڑنے میں مدد کریں، اہلیہ مشعال ملک
- امریکا میں پاکستانی نے بیوی، بیٹی اور ساس کو قتل کرکے خودکشی کرلی
- وفاقی حکومت کے بروقت اقدامات سے ڈیرہ بگٹی میں ہیضہ کی وباء پر قابو پالیا گیا
- طالبان حکومت کے وزیر خارجہ کی امریکی مندوب سے قطر میں ملاقات
- ہمارے لانگ مارچ کا ریکارڈ کسی کا باپ نہیں توڑ سکتا، فضل الرحمان
- بے قابو لہروں پر تیرنے والے مکڑی کشتی
- ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی مستعفی ہوگئے
- لانگ مارچ کو اسلام آباد آنے دینا ہے یا نہیں فیصلہ اتحادی کریں گے، وزیر داخلہ
- ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
- ڈولفن اپنے علاج کے لیے مرجانی چٹانوں کے ہسپتال جاتی ہیں
- آواز سن کر دل کی متاثرہ کیفیت بتانے والی ایپ
- وزیر اعظم نے بلیغ الرحمٰن کو گورنر پنجاب لگانے کی دوسری سمری صدر کو ارسال کردی
- سعودیہ میں پہلی بار کسی ایئرلائن کی خواتین عملے کے ساتھ مکمل پرواز
- فضل الرحمان نے مجھے اور عمران خان کو قتل کی براہ راست دھمکی دی ہے، شیخ رشید
- شادی کی تقریب میں رقص و سرود کی محفل سجانے پر خواتین سمیت 11افراد گرفتار
- ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
- کورونا وبا؛ سعودی عرب نے بھارت سمیت 15 ممالک کے سفر پر پابندی لگا دی
- مقبوضہ کشمیر میں زیر تعمیر ٹنل بیٹھ گئی، 10 مزدور ہلاک
بھارتی انکم ٹیکس کا چھاپہ، تاجرسے150کروڑ روپے سے زائد برآمد

چھاپوں میں بڑی تعداد میں زیور اورقیمتی اشیا بھی برآمد کی گئیں:فوٹو:انٹرنیٹ
نئی دہلی: بھارت میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے چھاپے میں تاجرکے گھرسے 150کروڑ روپے سے زائد برآمد کر لئے گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے کان پورکے تاجرکے ممبئی، گجرات اورکان پورکی رہائش گاہوں اوردفاترمیں بیک وقت چھاپے مارکر150کروڑروپے سے زائد کیش برآمد کرلیا۔ کیش کے ساتھ بڑی تعداد میں زیورات اورقیمتی اشیا بھی ضبط کی گئی ہیں۔
بھارتی ٹیکس حکام کا کہنا ہے کہ تاجرسے برآمد ہونے والی نقدی کی گنتی جاری ہے۔ انکم ٹیکس حکام کی کارروائی کل شروع ہوئی تھی جوتاحال جاری ہے۔
بھارتی تاجرپیوش جین کا پرفیوم کا کاروبار ہے اوروہ متعدد سیاسی شخصیات کے قریب سمجھے جاتے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ چھاپہ مکمل ہونے کے بعد مزید کارروائی کی جائیگی۔
بھارت میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے ٹیکس نہ دینے والوں اورمشکوک لین دین میں ملوث افراد کیخلاف مہم شروع کررکھی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔