- عمران خان نے بغیر اجازت ریلی نکالی، مقدمہ درج ہوگا، وزیرداخلہ
- چھوٹے بچے کی جادوگری نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا
- کراچی میں ڈپارٹمنٹل اسٹور آتشزدگی؛ کثیر المنزلہ عمارت قابلِ رہائش قرار
- شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان بن کر حج ادائیگی کیلئے روانہ
- دوحہ مذاکرات؛ امریکا اور طالبان کا بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
- تاجروں کا عید تک کاروباری اوقات میں پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
- کراچی؛ وائے فائی ڈیوائس کا توہین آمیز نام رکھنے والے ملزم کا جسمانی ریمانڈ
- منکی پاکس کے بڑھتے کیسسز، ڈبلیو ایچ او نے وارننگ جاری کردی
- سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
- گاڑی میں کُشتی لڑنے کا انوکھا کھیل تیزی سے مقبول
- پریڈ گراؤنڈ جلسہ؛ پستول لے کر پنڈال میں داخل ہونے والا شخص گرفتار
- اربوں نوری سال کے فاصلے پر موجود کہکشاؤں کی تصاویر عکس بند
- دل کی صحت کے لیے اچھی نیند مفید قرار
- وزیراعظم کی اسپتال میں مولانا فضل الرحمان کی عیادت، نیک خواہشات کا اظہار
- بھارتی عدالت نے مسلم صحافی کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
- فضل الرحمان کے قریبی ساتھی موسیٰ خان زائد اثاثہ جات کیس میں بری
- امیرِ طالبان پہلی بار عوامی سطح پر منظرعام پر آگئے
- سونے کے نرخ میں اضافہ
- بینرز اتارنے والوں عمران خان کو دلوں سے کیسے اُتارو گے؟ فواد چوہدری
- عمران خان کا خطاب، بڑی اسکرین لگانے پر پی ٹی آئی اور پولیس میں تصادم
بنگلا دیش میں کشتی میں آگ لگنے سے 37افراد ہلاک

کشتی میں آگ لگنے سے 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے:فوٹو:انٹرنیٹ
ڈھاکا: بنگلا دیش میں کشتی میں آگ لگنے سے37 افراد ہلاک اور100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ دارالحکومت ڈھاکا سے 250کلومیٹردور جھلوکٹھی میں پیش آیا۔ 3 منزلہ کشتی میں 500 افراد سوارتھے۔ کشتی میں اچانک آگ بھڑکنے کے بعد متعدد افراد نے دریا میں چھلانگ لگا دی۔
مقامی حکام کے مطابق 37 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ کچھ لوگ جھلس کر اورکچھ ڈوب کر ہلاک ہوئے ۔پولیس نے کشتی کے انجن روم میں آگ لگنے کا امکان ظاہرکیا ہے۔ زخمیوں اورلاشوں کوقریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے چند کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔