مسلح افواج کا بابائے قوم کے 145 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت

ویب ڈیسک  ہفتہ 25 دسمبر 2021
اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر چلنے والے پرامن اور ترقی پسند پاکستان کا قائد کا وژن بحیثیت قوم ہماری کامیابی کے لیے ناگزیر ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر چلنے والے پرامن اور ترقی پسند پاکستان کا قائد کا وژن بحیثیت قوم ہماری کامیابی کے لیے ناگزیر ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: مسلح افواج نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے 145 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کے 145 ویں یوم پیدائش پر ٹوئٹر پر پیغام دیا ہے اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر چلنے والے پرامن اور ترقی پسند پاکستان کا قائد کا وژن بحیثیت قوم ہماری کامیابی کے لیے ناگزیر ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔