- نائیجیریا؛ گِرجا گھر میں بھگدڑ مچنے سے 31 افراد ہلاک
- بہاولنگر میں خواتین کو ہراساں اور تشدد کرنے والے 6 ملزمان گرفتار
- جہیز کا معاملہ؛ ایک ہی خاندان میں بیاہی گئی تین بہنوں کی بچوں کے ہمراہ خودکشی
- پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھنے کے سوا عمران خان نے قوم کو کچھ نہیں دیا، مریم نواز
- سی پی این ای کے سالانہ انتخابات؛ کاظم خان صدر، ایاز خان سینئر نائب صدر منتخب
- نائیجریا میں مغوی بیٹے کی بازیابی کیلئے والدین کی آرمی چیف سے مدد کی اپیل
- ملک ریاض کی آصف زرداری کو عمران خان کا مفاہمت کا پیغام پہنچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
- وزیراعظم اورڈی جی آئی ایس پی آر کی سی پی این ای کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
- قومی کرکٹر عثمان قادر کے ہاں ننھی پری کی آمد
- پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو تیسرے ٹی 20 میں شکست دے کر وائٹ واش کردیا
- عراق میں اسرائیل سے تعلقات کی بحالی پر سزائے موت کا قانون منظور
- پاکستان نے 28 برس قبل نیوکلیئر ڈیٹرنس قائم کرکے خطے میں طاقت کا توازن پیدا کیا، آئی ایس پی آر
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 2750 روپے کمی
- عمران خان کا لانگ مارچ روکے جانے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- گنج پن کی نئی دوا کے امید افزا نتائج برآمد
- ایک پراکتفا کریں، زائد شادیوں کے خواہشمند غلط فہمی کا شکار ہیں؛ سربراہ جامعہ الازہر
- چاکلیٹ سے بنے 8 فٹ بلند زرافہ کی ویڈیو وائرل
- عدالت نے فواد چوہدری اور فراز چوہدری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
- برطانیہ؛ پاکستانی نژاد تفہین شریف پہلی مسلم خاتون ڈپٹی میئر بن گئیں
- لاہور پولیس کا تحریک انصاف کے کارکنوں کیخلاف دوبارہ کریک ڈاؤن کا فیصلہ
لاہور میں ڈکیتیوں میں ملوث پولیس اہلکار اپنے ساتھی سمیت گرفتار

ملزمان کا دوران تفتیش ڈکیتی کی 20 سے زائد وارداتوں کا اعتراف
لاہور: راوی روڈ پولیس نے شمعون ڈکیت کو اپنے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ گینگ میں ایک ڈاکو حاضر سروس پولیس اہلکار ہے۔
ملزمان نے چند روز قبل باغبانپورہ سے موٹر سائیکل چھینا اور فرار ہو گئے۔ انہوں نے دوران تفتیش راوی روڈ، شفیق آباد کے علاقہ میں ڈکیتی کی 20 سے زائد وارداتوں کا اعتراف کرلیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان نے کہا کہ ملزمان لاہور سمیت دیگر اضلاع میں بھی واردات کرتے تھے، ان کے قبضہ سے چھینی ہوئی موٹر سائیکل، ناجائز اسلحہ اور موبائل برآمد کیے گئے، محکمے کی بدنامی کا باعث بننے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
گرفتار ملزمان میں شمعون اور وقاص عرف وکی شامل ہیں۔ ترجمان آپریشنز ونگ کے مطابق شمعون مسیح عباس لائنز بٹالین 05 PC میں تعینات ہے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔