- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
سمرتی ایرانی نے اپنے داماد کو کیوں خبردار کیا؟
ممبئی: بھارتی یونین منسٹر اور کیونکہ ساس بھی کبھی بہو ڈرامے میں مرکزی کردار نبھانے والی سمرتی ایرانی نے اپنے داماد کیلئے مزاقاً ایک وارننگ جاری کی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 45 سالہ سمرتی ایرانی نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی شینیل کی ارجن بہلا سے منگنی کی خوشخبری سناتے ہوئے لکھا، ‘اس شخص کیلئے جس کے پاس اب ہماری جان ہے’۔
بی جے پی رہنما اور رکن پارلیمنٹ نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کیں جس میں ایک تصویر میں ارجن بہلا کو گھٹنوں کے بل ان کی بیٹی کو پروپوز کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ دوسری تصویر میں دونوں کیمرے کی جانب دیکھتے ہوئے مسکرا رہے ہیں۔
انسٹاگرام پوسٹ پر سمرتی ایرانی نے اپنے داماد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمہارا تعلق ایک ‘پاگل فیملی’ سے جُڑنے والا ہے۔ بھلا ہو کہ تمہارا پالا ایک سنکی سُسر اور اس سے بھی بدتر مجھ جیسی ساس سے پڑے گا۔
شینیل کے والد نے بھی سمرتی ایرانی کی حمایت میں تفریحی انداز میں لکھا کہ تم (ارجن) ایک بہادر اور بڑے صبر والے ہو جو اس فیملی کا حصہ بننے جارہے ہو۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔