- حکومتی اتحاد نے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کرلیا
- ننکانہ صاحب میں بھائی نے 2 بہنوں کو قتل کردیا
- ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں موجودگی سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آگئی
- بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 780 میگاواٹ، 8 سے 12 گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاری
- لانگ مارچ؛ راولپنڈی میں اگلے 6 روز تک سیکورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ
- زمینی فضا میں نیا اور انتہائی تعامل والا کیمیکل دریافت
- میراڈونا کے نام سے منسوب جہاز قطر فٹبال ورلڈکپ کیلئے اڑان بھرنے کو تیار
- سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم
- پاکستانی کوہ پیماؤں کا کارنامہ، دنیا کی 5ویں بلند ترین چوٹی سرکرلی
- فرانس نے سوئمنگ پولز میں برکینی پہننے پر پابندی عائد کردی
- حکومت کرنے والے اپنےکیسز ختم نہیں کراسکیں گے جلد جیل جائیں گے، شیخ رشید
- یوم تکبیر پر چاغی کی پکار
- آئی ایم ایف کیساتھ بجلی 7 روپے یونٹ مہنگی کرنے پر بات چیت
- محمد رضوان کی ٹی20 بلاسٹ چیمپئین شپ لگاتار دوسری نصف سنچری
- پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 برس مکمل، آج یوم تکبیر منایا جا رہا ہے
- سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپرہوگا
- بجٹ 23-2022؛ مختلف وزارتوں کے ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی کا فیصلہ
- کراچی میں دہشتگردی کاخطرہ، اہم تنصیبات نشانہ، گولہ بارود پہنچ گیا
- ڈیوڈ وارنر کے جلد آؤٹ ہونے پر بیٹیاں رونے لگیں، ویڈیو وائرل
- بابر اعظم کی عمدہ بیٹنگ نے کارتھک کا دل جیت لیا
دلہن کی ارطغرل کے انداز میں انٹری سے مہمان دنگ، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دلہن شادی کی تقریب میں بالکل ارطغرل کے انداز میں گھوڑے پر انٹری دیتی ہے فوٹواسکرین گریب
کراچی: سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دلہن نے شادی میں ارطغرل کے انداز میں انٹری دے کر مہمانوں کو دنگ کردیا۔
ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کا بخار پاکستانیوں کے سر سے ابھی تک اترا نہیں، بلکہ پاکستانی اب بھی بہت شوق سے’’ارطغرل غازی‘‘ نہ صرف دیکھتے ہیں بلکہ اپنی زندگیوں میں ارطغرل کا انداز اپنانے کی پوری کوشش بھی کرتے ہیں۔
حال ہی میں ایسا ہی ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب ایک دلہن نے شادی پر بالکل ارطغرل کے انداز میں انٹری دے کر تقریب میں شریک مہمانوں کو دنگ کردیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دلہن شادی کی تقریب میں بالکل ارطغرل کے انداز میں گھوڑے پر انٹری دیتی ہے۔
پس منظر میں ارطغرل غازی کا ٹائٹل سونگ بھی بج رہا ہوتا ہے۔ اور دلہن کے ارد گرد اس کے رشتے دار اور دوست ہاتھوں میں تلوار لیے بالکل ارطغرل کے سپاہی بنے ہوئے ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔