- علاقائی صورتحال کے تناظر میں ایرانی صدر کا دورہ انتہائی اہم ہے، وزیرداخلہ
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
- بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
- خواتین کو پیش آنے والے ماہواری کے عمومی مسائل، وجوہات اور علاج
ملک میں کچھ ہونیوالا ہے، چند ہفتوں میں پتہ چل جائیگا، رحمن ملک
لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینیٹر رحمن ملک نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ مخفی چیزیں ہو رہی ہیں جس سے لگتا ہے کہ ملک میں کچھ ہونے والا ہے، کیا ہوگا،کب ہوگا کیسے ہوگا چند دنوں ہفتوں میں پتہ چل جائے گا۔
سابق وزیر داخلہ نے آصف زرداری کی ملاقاتوں کا اعتراف کر لیا، نوڈیرو شوگر مل ریسٹ ہاؤس میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی فارمولا کے سلسلے میں آصف علی زرداری اگر کسی سے ملے بھی ہیں تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے، نواز شریف فروری سے پہلے ملک واپس نہیں آئیں گے۔
انھوں نے کہا کہ حکومتی فارن فنڈنگ کیس فیصلے کے بعد صورتحال آنے والے دنوں میں واضح ہو جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔