- خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، اسکول کھل گئے
- شکر کے 75 برس
- متحدہ عرب امارات میں ریت کا طوفان
- مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر شہباز گل کو نوٹس
- کراچی سمیت سندھ بھر میں کل رات سے بارشوں کا امکان
- نینسی پلوسی کے بعد امریکی قانون سازوں کا ایک اور وفد تائیوان پہنچ گیا
- بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے
- حالیہ بارشوں اور سیلاب سے لائیو اسٹاک کو شدید نقصان
- ملک میں کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے
- کمزور حریف کا شکار، پاکستانی پیس ہتھیار تیار
- نمیبیا کے قلندرز
- وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک گفتگو، دورۂ پاکستان کی دعوت
- پب جی مفت کھیلنے کے اعلان کے بعد یومیہ 80 ہزار کھلاڑیوں کا اضافہ
- ایمازون نے 13000 پاکستانی سیلرز اکاؤنٹس معطل کردیے
- خنزیر کی جلد سے بنے قرنیہ سے 20 افراد کی بینائی بحال
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
- معاشی مسائل کا حل اکنامک فریم ورک کی تشکیل نو میں پوشیدہ
- چڑیا گھر کا سب سے عمر رسیدہ پینگوئن لومڑی نے مار ڈالا
- پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں اور نہ نقصان برداشت کرسکتے ہیں، وزیر خزانہ
- کراچی پریس کلب سے ایم کیو ایم لندن کے متعدد کارکنان گرفتار
فرسٹ کلاس کرکٹ کے نمایاں اسکوررزمیں عابد علی کا تیسرا نمبر

پاکستانی اوپنر نے 64.04کی اوسط سے 1473رنز بنائے ہیں۔ فوٹو:فائل
لاہور: گزشتہ سال فرسٹ کلاس کرکٹ کے نمایاں اسکوررز میں عابد علی کا نام تیسرے نمبر پر موجود رہا۔
پاکستانی اوپنر نے 64.04کی اوسط سے 1473رنز بنائے ہیں،سرفہرست جو روٹ نے 55.52کی ایوریج سے 1999رنز اسکور کیے،دوسرے نمبر پرموجود مارنس لبوشین نے 64.14کی اوسط سے 1732رنز بنائے۔
عابد علی نے سوشل میڈیا پر ٹاپ اسکوررز کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ گزرے برس کے رنز ماضی کا حصہ ہیں، یہ اللہ کی رحمت اور آپ کی دعاؤں سے ممکن ہوا، نئے برس اس سے بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش ہوگی۔
یاد رہے کہ کراچی میں قائد اعظم ٹرافی میچ کے دوران سینے میں تکلیف محسوس کرنے والے عابد علی کا علاج مکمل ہوچکا اور اب وہ ہلکی پھلکی ٹریننگ کررہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔