چوتھی ایشین تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

چیمپئن شپ رواں سال یکم تا چار نومبر اسلام آباد میں ہوگی


Sports Reporter January 11, 2022
چیمپئن شپ رواں سال یکم تا چار نومبر اسلام آباد میں ہوگی - فوٹو:فائل

چوتھی ایشین تائی کوان ڈو چیمپیئن شپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی ہے۔

ایشین تائی کوان ڈو یونین کے مطابق چینی تائی پے تائی کوان ڈو ایسوسی ایشن کے دستبردار ہونے کے بعد ای ووٹ کے پاکستان کو میزبان منتخب کر لیا۔

چیمپئن شپ رواں سال یکم تا چار نومبر اسلام آباد میں ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے