- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
علی ظفر اور گل پانڑا کے پشتو گیت نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا
کراچی: پاکستانی گلوکار علی ظفر اور گُل پانڑا کے پشتو گانے نے مختصر وقت میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔
علی ظفر اور گل پانڑا نے ’لارشا پیخاور‘ گانے کو چار ماہ قبل نئے انداز سے پیش کیا اور ویڈیو کو یوٹیوب پر اپ لوڈ کیا گیا۔ گلوکار نے اس گیت کو پختون کلچر کے نام کیا تھا۔
اس گانے کو انٹرنیٹ صارفین نے بہت زیادہ پسند کیا اور وہ اب تک اسے 5 کروڑ 20 لاکھ سے زائد بار دیکھ چکے ہیں۔
اس گانے کو حسن بادشاہ نے کمپوز کیا جبکہ ولید اکرم نے بطور ویڈیو ڈائریکٹر امور انجام دیے تھے۔ یہ گانا یوٹیوب پر شیئر ہونے کے بعد سے آئندہ پانچ ہفتوں تک ٹریڈنگ میں بھی رہا تھا۔
یاد رہے کہ علی ظفر نے 2021 میں ڈرامہ پہلی سی محبت کا گانا گایا جسے اب تک 1 کروڑ بیس لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں۔
اس سے قبل رمضان المبارک میں علی ظفر نے نعت رسول مقبول بھی شیئر کی تھی جسے اب تک 3 کروڑ تیس لاکھ صارفین دیکھ چکے ہیں۔
علاوہ ازیں گلوکار نے علی سدپارہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے 9 فروری کو ’تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم‘ شیئر کیا، اُسے بھی شائقین نے بہت پسند کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔