- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
ریکوڈک معاہدہ عوام کے سامنے کیا جائیگا،وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ریکوڈک منصوبے کا معاہدہ صوبے کی عوام کے سامنے ہوگا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ایکسپریس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست اپنے ناراض بچوں کو سینے سے لگانے کیلیے تیار ہے، باہر بیٹھے ناراض بلوچوں سے رابطے ہیں انھیں جلد منا لیں گے، پہاڑوں پر لڑنے والے لوگوں کے گلے شکوے بیٹھ کر حل کیے جاسکتے ہیں،بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان آئندہ 15سے 20دنوں میں ہوجائیگا۔
انہوں نے کہا کہ وفاق نے بڑی قربانی دی، ریکوڈک منصوبے سے بلوچستان کو 25 فیصد سے زائد شیئرز ملیں گے، معاہدہ صوبے کی عوام کے سامنے ہوگا،تیس سے چالیس ارب روپے مقامی آبادی پر خرچ ہوں گے۔
میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ سابق حکومت عالمی عدالت انصاف میں ریکوڈک کا مقدمہ ہار چکی ہے جب میں وزیراعلیٰ منتخب ہوا اسکے اگلے ہی روز سے ریکوڈک منصوبے سے متعلق پندرہ سے بیس اجلاسوں میں شریک ہوا ہوں۔بلوچستان کے وسائل کو بلوچستان کے عوام کے لئے بروئے کار لانا میرا قومی فریضہ ہے میری نیت میں کھوٹ نہیں۔
انہوں نے کہا کہ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے لئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا اور آئندہ پندرہ سے بیس دنوں میں باقاعدہ فیصلے کو عملی جامہ پہنائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔