- یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ میں 25 مرتبہ ناکامی کے باوجود چینی شخص پرامید
- 31 مئی سے پہلے فیصلہ کرلیں ورنہ گاڑی چھوٹ جائے گی، شیخ رشید
- بجلی کے شارٹ فال میں معمولی کمی، بدترین لوڈ شیڈنگ بدستور جاری
- ٹیکنیکل جسٹس نےشہباز اورحمزہ کوجیل کےبجائے اقتدارمیں بٹھا دیا، فواد چوہدری
- منی لانڈرنگ کیس کی سماعت میں شدید بدنظمی، وزیراعظم کو بھی روکا گیا
- منی لانڈرنگ کیس؛ ایف آئی اے کی شہباز شریف اور حمزہ پر فرد جرم فوری عائد کرنے کی مخالفت
- فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کے گھر پر پولیس کا چھاپہ اور پوچھ گچھ
- ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان
- کراچی میں پانی کے بحران کے خلاف جماعت اسلامی کا واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر دھرنا
- مسجد میں ہندوؤں کا مذہبی نشان ملنے پرتنقید کرنے والے دلی یونیورسٹی کے پروفیسرگرفتار
- بچوں کو جینے دیجئے
- بابر اعظم کے بھائی کی ایچ پی سی میں پریکٹس موضوع بحث
- ون وے کی خلاف ورزی پر 10 ہزار چالان، 2 ہزار ڈرائیور زیر حراست
- ٹرمپ نے تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر1لاکھ 10ہزارڈالرجرمانہ ادا کردیا
- پلاسٹک تھیلیوں کی خرید و فروخت روکنے کیلئے کارروائیوں کی تیاری
- مہنگائی کی شرح میں مزید 1.42 فیصد اضافہ، 16.54 فیصد ہوگئی
- کراچی سے شکارپور جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق
- بنی گالہ کے اطراف پولیس کا سرچ آپریشن
- روس کا فن لینڈ کی گیس سپلائی بند کرنے کا فیصلہ
- آصف علی زرداری کی مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان کی شدید مذمت
فرانس میں یہود مخالف بیان کے الزام پرمسجد بند کردی گئی

پیرس میں بھی ایک مسجد کو6ماہ کے لئے بند کردیا گیا تھا:فوٹو:فائل
پیرس: فرانس کے شہر کین میں یہود مخالف بیان کا الزام لگا کر مسجد کو بند کر دیا گیا۔
فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینن نے مسجد کی بندش پرجاری بیان میں کہا کہ کین کی مسجد کو یہود مخالف بیانات دینے پر بند کیا گیا ہے۔ مسجد نے حکومت کی جانب سے کالعدم کی گئی دو تنظیموں کی حمایت کی خلاف ورزی بھی کی ہے۔
دو ہفتے قبل پیرس کے شمالی علاقے میں امام مسجد کے خطبے کو بنیاد پرست قراردے مسجد کو 6 ماہ کیلئے بند کر دیا گیا تھا۔
2020 میں فرانس کے ایک اسکول میں طالب علموں کے سامنے گستاخانہ خاکے دکھانے والے استاد کا سر قلم کردیا گیا تھا جس کے بعد فرانسیسی صدر نے اس واقعے اور اسی سے متعلق دیگرحملوں کے خلاف فرانسیسی سیکولرازم کی کھل کر حمایت کی اور متنازع بیانات دیے تھے۔
فرانس میں مساجدکے خلاف کریک ڈاؤن اورتحقیقات کا سلسلہ جاری ہے اور بنیاد پرستی پھیلانےکے الزام میں متعدد مساجد کو بند کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔