- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
ڈراؤنی فلم ’اے نائٹ میئر آن ایلم اسٹریٹ‘ کا مکان 28 لاکھ ڈالر میں فروخت
لاس اینجس: ایگزارزسٹ کے بعد’اے نائٹ میئرآن ایلم اسٹریٹ‘ غیرمعمولی طور پر مقبول ہوئی تھی۔ اس میں فریڈی ولن کا کردار اب تک لوگوں کو یاد ہے۔ قصہ یہ ہے کہ اس ڈراؤنی فلم کا مشہور گھر اب 28 لاکھ ڈالریعنی 49 کروڑ روپے میں فروخت ہوا ہے۔
لاس اینجلس میں واقع اس مکان کی کو ہیلووین 2021 کے فوراً بعد برائے فروخت کیا گیا تھا اور اس کی ابتدائی قیمت بہت ہی کم یعنی 35 لاکھ ڈالر رکھی گئی تھی۔ تاہم 2000 کے وسط میں اس کا بیرونی حصہ کچھ تبدیل کیا گیا تھا کیونکہ اسے ایک اور فلم میں استعمال کیا گیا تھا۔
اس مکان کو مشہور افراد اور بو برنم نامی مزاحیہ فنکار نے بھی استعمال کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی غیرمعمولی تاریخی اہمت بھی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔