- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
یوکرین میں وزارت خارجہ سمیت سرکاری ویب سائٹس پربڑا سائبر حملہ
کیف: یوکرین میں وزارت خارجہ سمیت متعدد سرکاری اداروں کی ویب سائٹس پرسائبرحملے کے بعد ان اداروں کی ویب سائٹس بند ہوگئیں۔
یوکرین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایک بڑے سائبر حملے کے نتیجے میں وزارت خارجہ سمیت متعدد سرکاری ایجنیسیوں کی ویب سائٹس عارضی طورپربند ہوگئیں۔ ماہرین ویب سائٹس کی بحالی کے لئے کام کررہے ہیں۔
ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سائبرحملے کے ذمہ داروں سے متعلق فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہے لیکن روس یوکرین پرحملوں کا طویل ریکارڈ رکھتا ہے۔ سائبرحملے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف نے یوکرین میں سائبرحملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کوئی شواہد تو نہیں ملے لیکن ہم تصورکرسکتے ہیں کہ اس سائبرحملے کے پیچھے کون ہے۔
یوکرین میں اہم سرکاری اداروں پرسائبرحملے کے بعدیورپی یونین کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔