- دبئی میں بارشیں؛ قومی کرکٹرز بھی ائیرپورٹ پر محصور ہوکر رہ گئے
- فیض آباد دھرنا: ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال
- کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی
- راولپنڈی؛ نازیبا و فحش حرکات کرکے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
- حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا
- کیویز کیخلاف سیریز سے قبل اعظم خان کو انجری نے گھیر لیا
- بجلی صارفین پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری،قیمت میں 2 روپے94 پیسے اضافے کی درخواست
- اسرائیل کی رفح پر بمباری میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید؛ متعدد زخمی
- ٹرین سےگرنے والی خاتون کی موت،کانسٹیبل کا ملوث ہونا ثابت نہ ہوسکا، رپورٹ
- 'ایک ساتھ ہمارا پہلا میچ' علی یونس نے اہلیہ کیساتھ تصویر شیئر کردی
- بجلی چوری کارخانہ دار کرتا ہے عام صارف نہیں، پشاور ہائیکورٹ
- عدلیہ میں مداخلت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوع
- مہنگائی کے دباؤ میں کمی آئی اور شرح مبادلہ مستحکم ہے، وزیر خزانہ
- پی ٹی آئی کی جلسوں کی درخواست پر ڈی سی لاہور کو فیصلہ کرنے کا حکم
- بابراعظم سوشل میڈیا پر شاہین سے اختلافات کی خبروں پر "حیران"
- پنجاب اسمبلی سے چھلانگ لگاکر ملازم کی خودکشی کی کوشش
- 9 مئی کے ذمے دار آج ملکی مفاد پر حملہ کر رہے ہیں، وزیراطلاعات
- کراچی میں تیز بارش کا امکان ختم، سسٹم پنجاب اور کےپی کیطرف منتقل
- ’’کرکٹرز پر کوئی سختی نہیں کی! ڈریسنگ روم میں سونے سے روکا‘‘
- وزیرداخلہ کا غیرموثر، زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری سمزبند کرنے کا حکم
تیز رفتار ٹرالر کی اسکول کے بچوں کے رکشہ کو ٹکر، 4 طلبا جاں بحق
بہاولپور: مسافر خانہ کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی اسکول کے بچوں کے رکشہ کو ٹکر کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بہاولپور کے علاقے مسافر خانہ کے قریب تیز رفتار ٹرالر اسکول کے بچوں کے رکشہ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار 4 بچے جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی رضارکاروں اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکول کے بچے رکشہ پر پڑھنے جا رہے تھے کہ راستے میں حادثے کا شکار ہو گئے، بچوں کی شناخت کی جارہی ہے، اور اسکول میں اطلاع دے دی گئی ہے تاکہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے طلبا کے والدین اسپتال سے اپنے پیاروں کی لاشیں لے جائیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔